کینیڈین وزیراعظم تو چھپا رستم نکلا: دنیا بھر کے مسلمان طلباء کے لیے شاندار اعلان کر دیا گیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 15, 2017 | 07:28 صبح

اوٹاوا (ویب ڈیسک) یونیورسٹی آف کیلگری نے صدر ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر سے متاثرہ 7 ممالک کے طلباء کے لئے داخلہ  فیس معاف کرنے کا اعلان کیا  ہے۔

 ذرائع ابلاغ کے مطابق اس کا مقصد طلبا کو اعلیٰ تعلیم سے محروم رکھنے سے بچانا ہے۔ اس رعایت سے نئے داخل ہونے والے طلباء کے ساتھ ساتھ وہ طلبا بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو امریکی ی

ونیورسٹیوں میں داخل ہیں اور اب اپنی نامکمل تعلیم کو مکمل کرنا چاہتے ہیں۔