سوزوکی سیاز پاکستان میں باقاعدہ فروخت کیلئے پیش

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 08, 2017 | 18:34 شام


لاہور(مانیٹرنگ) سوزوکی سیاز پاکستان میں باقاعدہ فروخت کیلئے پیش کر دی گئی ہے. تفصیلات کے مطابق سوزوکی کی جانب سے پاکستان کی   سیڈان کار فروخت کیلئے پیش کر دی گئی ہے۔ سوزوکی کی جانب سے سیاز پاکستان میں فروخت کیلئے باقاعدہ فروخت کیلئے پیش کی گئی ہے۔ گاڑی کی ابتدائی قیمت 16 لاکھ 99 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔آٹو مارکیٹ میں پہلی مرتبہ