ارشد چائے والا کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی، شوبز کی رنگینیاں چھوڑ گھر روانہ

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 16, 2017 | 08:07 صبح

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ارشد خان عرف چائے والے کے والد ین کے گھر 18ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

تفصیلات  کے مطابق اسلام آباد میں چائے والے کھوکھے سے مشہور ہونے والے ارشد خان کے والدین کے گھر گزشتہ رات 18ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے، ارشد خان اپنے بھائی کی پیدائش پر بے حد خوش ہے جس کا کہنا ہے وہ 10بھائی اور 8بہنیں ہیں۔ارشد خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس کے والد نے 2شادیاں کیں جس میں اس کے 18بہن بھائی ہیں۔فلم انڈسٹری کو خیر آباد کہنے کے حوا

لے سے سوال پر اس نے کہا کہ فلم انڈسٹری نہیں چھو ڑ رہا اور اس حوالے سے سامنے آنے والی خبریں بالکل جھوٹی ہیں۔(ش س م)