ارشد چائے والا امریکہ کو مطلوب نکلا، اہم خبر سامنے آگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 21, 2016 | 16:00 شام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد کے چائے والے ارشاد کو دنیا بھر سے پیشکشیں موصول ہونا شرع ہوگئیں ہیں۔چائے والے نے ایک منیجر اور ایڈوائیزربھی رکھ لیا جو تمام معاملات دیکھ رہے ہیں۔

ارشاد چائے والے کے منیجر ملک فہیم نے بتایا ہے کہ ارشاد کو برطانیہ سمیت دنیا بھر سے مختلف برانڈز نے اپنے ساتھ کام کی پیشکش کی ہے جبکہ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے بھی انکے ساتھ کام کی پیشکش کی ہے۔تاہم فی الحال کسی بھی ادارے کے ساتھ کسی قسم کا کوئی معاہدہ طے نہیں ہوا ہے۔ارشاد چائے والا ایک ادارے کے ساتھ می

ٹنگ کے سلسلے میں آئندہ چند روز میں کراچی بھی آئے گا۔