”پاکستان بنے گا دبئی “ چین نے پاکستان کیلئے کیا شاندار اعلان کر دیا ؟ عوام کیلئے خوشی کی خبر

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 04, 2017 | 07:11 صبح

اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ)چینی کمپنیاں صوبہ خیبرپختونخوا میںبھاری سرمایہ کاری کریں گی،مختلف منصوبوں پر 20ارب ڈالر لاگت آئے گی، معاہدہ طے پا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی کمپنیاں پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں 20ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی اس حوالے سے پشاور میں معاہدہ طے پا گیاہے۔معاہدے کے تحت چینی کمپنیاں
خیبرپختونخوا میں تیل صاف کرنے کے کارخانے کی تعمیر، چشمہ لفٹ ایریگیشن سکیم، پن بجلی منصوبے اور صوابی ، ڈی ا?ئی خان ہوائی اڈوں کی تعمیر، چترال ، ڈی آئی خان موٹر وے ، ریلوے لائن، ا?پٹ

یکل فائبر ، پاور ٹرانسمیشن لائن ، سستے گھر، پشاور سرکلر ریلوےاور کوہاٹ انڈس ہائی وے پر سرنگ کی تعمیر کا کام مکمل کریں گی۔معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کو سی پیک سے بہت فائدہ ہو گا۔