آرمی چیف کی اہم ملاقات

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 16, 2017 | 10:53 صبح

راول پنڈی(مانیٹرنگ رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے سربراہ سری لنکن بحریہ کے سربراہ نے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کےمطابق ملاقات میں پیشہ وارانہ اموراور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آرنے بتایاکہ سری لنکن بحریہ کے سربراہ نے دہشتگردی کیخلاف پاک فوج کی قربانیوں کوسراہا۔

وجے گونارتنے نے کہاکہ خطے میں قیام امن کیلئے پاک فوج کی قربانیاں قابل تعریف ہیں۔