پاک فوج کے سپہ سلار نے کا ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کا دل جیت لیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 23, 2017 | 13:29 شام


راولپنڈی(مانیٹرنگ رپورٹ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج دنیا کی بہترین، بہادر اور پروفیشنل فوج ہے، روایتی جنگ کے چیلنجز کا سامنا قابل تعریف ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایلیٹ سٹرائیک کور، ملتان گیرڑن کا دورہ کیا ہے،یادگار شہدا پر پھول چڑھائے ، فاتحہ پڑھی بھی کی ہے،کور کمانڈر ملتان نے آرمی چیف کو آپریشنل،انتظامی تیاریوں پر بریفنگ دی، آرمی چیف نے فاٹا،کے پی میں جاری آپریشن میں ملتان کورکے جوانوں کے کردارکو سراہا ہے۔

آرمی چیف

نے افسروں اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج دنیا کی بہترین، بہادر اور پروفیشنل فوج ہے،ہمارا انسداد دہشت گردی کا تجربہ عملی میدان میں مزید پختہ ہوا۔ جوانوں کا روایتی جنگ کے چیلنجز کا سامنا قابل تعریف ہے۔