چین میں کیا رسومات ہیں  ؟جان کر کوئی بھی پریشان ہو جائے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 03, 2017 | 20:38 شام

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیڑھ ارب سے زائد کی آبادی والے ملک چین میں بہت عجیب و غریب رسومات پائی جاتی ہیں،آئیے آپ کو ایسی رسومات کے بارے میں بتاتے ہیں۔
کوئی بھی زمین کا مالک نہیں
چین میں کوئی بھی زمین یا گھر کا مالک نہیں ہوتا بلکہ اسے چینی حکومت یہ زمین یا گھر 50سے75سال کی لیز پر دیتی ہے جس کی وجہ کمیونزم ہے۔ اگر آپ نے اپنا گھر بنارکھا ہے تو اس کی زمین حکومت کی ہے، اس قانون کی وجہ سے لوگ اپنا گھر تبدیل کرتے رہتے ہیں۔
کالج جانے کے لئے لائق ہونا ضروری
اگر کالج میں داخلہ لینا

ہے تو آپ کے لئے لائق ہونا ضروری ہے اور داخلے سے قبل انتہائی مشکل ٹیسٹ اور کوٹا سسٹم جیسے جھمیلوں سے گزرنا پڑے گا۔
فحش فلمیں
اگر کوئی فحش فلمیں بناتا، ڈسٹری بیوٹ کرتا یا دیکھتا پکڑا جائے تو اسے بھاری جرمانہ اور سزا دی جاتی ہے۔ 
ڈاکٹر سے ملاقات
آپ کو ڈاکٹر سے ملنے سے قبل ٹکٹ لینا پڑتا ہے۔اگر آپ کو کوئی ایمرجنسی ہوجائے تب بھی آپ ٹکٹ کے بغیر نہیں جاسکیں گے۔اس چیز کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹکٹ فروخت کرنے والے اس کی بلیک بھی کرتے ہیں۔
انسانی گوشت کھانے کی اجازت
چین میں انسانی گوشت کھانے کی اجازت ہے لیکن آپ کو اس بات سے منع کیا گیا ہے کہ اپنے ہمسائے کی بیوی کو کھایاجائے تاہم ہمسائے کی بیٹی یا بہن کے بارے میں قانون خاموش ہے۔
ہرسال 23ہزار سگریٹ کے پیکٹس کی خریداری
ہر چینی شہری کے لئے یہ بات ضروری ہے کہ وہ سال میں 23ہزار سگریٹ کے لوکل پیکٹس ضرور خریدے، اسی طرح دن میں تین شراب کی بوتلیں خریدنا بھی ازحد ضروری ہے۔
ترقی یافتہ ملک میں اس طرح کی عجیب و غریب رسومات پرباقاعدہ سختی سے عمل ہوتا ہے