اسلام آباد : معجزہ ہو گیا، انوکھی اور خوبصورت ترین آنکھوں والا بچہ منظر عام پر آ گیا ، تفصیلات اس خبر میں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 29, 2017 | 07:19 صبح

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد کا رہائشی گونگا بہرہ4 سالہ جواد سفی اپنی آنکھوں کی مختلف رنگوں کے باعث ایک دلچسپ کیس ہے۔

آنکھوں کی مختلف رنگت ہونا بہت ہی انوکھا واقعہ ہے۔ ماہرین چشم کے مطابق آنکھوں کا رنگ مختلف ہونا ’’ہیٹرو کروسیا‘‘ کہلاتا ہے۔ یہ مرض موروثی معذوری کے باعث ہوتا ہے۔ یہ مرض ہر ایک ہزار بچوں میں سے تقریباً 6 کو ہوتا ہے۔ ’’ہیٹرو کرومیا‘‘ کی تین اقسام ہیں۔(ش س م)