عمر رسیدہ شخص کا فاحشہ کیساتھ ریپ کے دوران موت

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 19, 2016 | 19:16 شام

 

بیجنگ (شفق ڈیسک) گزشتہ دنوں چین میں ایک انتہائی شرمناک منظر دیکھنے میں آیا جہاں ایک عمر رسیدہ شخص کی فاحشہ کیساتھ بد فعلی کے دوران موت واقع ہو گئی اور یہ دونوں آپس میں یوں جڑ گئے کہ فاحشہ اور اس کے ساتھ چپکے مردے کو اکٹھے اٹھا کر ہسپتال لے جانا پڑا۔ خاتون نے اسی حالت میں پیرامیڈکس کو کال کی تھی۔ جنہوں نے معمر شخص کی لاش اور اسکے ساتھ جڑی خاتون دونوں کو سٹریچر پر ڈال کر ہسپتال منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں نے خاتون کو مرد کی لاش سے الگ کیا۔ دونوں کو سٹریچر پر ہسپتال لے جاتے بنائی گئی

اسے اب تک 1 لاکھ 37 ہزار لوگ دیکھ چکے ہیں۔ پیرامیڈکس دونوں کوسٹریچر پر کپڑے کے نیچے ڈھانپ کر لے کر گئے، مرد کے ساتھ اس خاتون کو بھی واضح دیکھا جا سکتا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کیمطابق ماہرین کا کہنا تھا کہ خاتون اپنے مخصوص عضلات کے سکڑ جانے کے باعث انتقال کر جانیوالے مرد سے الگ نہیں ہو سکی تھی۔ ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ یہ عمل عموماً جانوروں میں پایا جاتا ہے۔ لیکن بعض اوقات انسانوں میں بھی یہ کام ہو جاتا ہے۔