زیر زمین دیوار چین کا انکشاف ہو گیا : یہ دیوار ان دنوں کن مقاصد کے لیے خفیہ طور پر استعمال کی جارہی ہے ؟ دلچسپ اور معلوماتی خبر آگئی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع مارچ 04, 2017 | 12:29 شام
بیجنگ (ویب ڈیسک ) آپ نے دیوار چین کے بارے میں تو سن رکھا ہو گا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ چین میں زیرزمین بھی ’’دیوار چین‘‘ موجود ہے۔
جی ہاں چین میں زیرزمین ایسی سرنگیں بنائی گئی ہیں جہاں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل رکھے اور ٹرانسپورٹ کئے جاتے ہیں اور ان سرنگوں کو غیررسمی طور پر ’’زیر زمین دیوار چین‘‘ کا نام دیا جاتا ہے۔ ان سرنگوں کو دنیا سے چھپا کر بنایا گیا ہے۔