وہ پودا جو ہو بہو مشرقی عورت کی طرح شرم وحیا والا ہے، تفصیلات پڑھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 27, 2017 | 11:46 صبح

لاہور(ویب ڈیسک)

٭ اب سے سو سال   بعد فیس بک کے پاس 500 ملین ایسے افراد کے اکاؤنٹ ہونگے  جو دنیا سے گزر چکے ہوں گے۔

٭ایک عام سیل فون پر ایک ٹائلٹ کموڈ سے زیادہ جراثیم ہوتے ہیں ۔

٭اسامہ اور ہٹلر دونوں کی موت یکم مئی کو ہوئی۔

٭جب کوئی انسان غم سے روتا ہے  تو پہلا آنسو اس کی دائیں آنکھ سے نکلتا ہے  اور جب خوشی سے روتا ہے تو پہلا آنسو

اس کی بائیں آنکھ سے نکلتا ہے۔

٭  اس وقت یو ٹیوب پر اتنی بڑی تعداد میں ویڈیوز ہیں  کہ ان سب  کو ایک بار دیکھنے کے لیے  1 ہزار سال  کا بلاناغہ وقت درکار ہے۔

٭ سو نف کابیج چٹکی سے زمین میں دبایا جائے تو سونف کا پودا اگتا ہے  اگر یہ بیج ہاتھ سے گر کر زمین میں دفن ہو جائے  تو سویا بن جاتا ہے۔

٭ چھوئی موئی ایک چھوٹا سا نسوانی حیا والا پودا ہے  اسے عورت چھو لے تو  اس کو کئی اعتراض نہیں  لیکن مرد اس کی طرف دیکھ بھی لے  تو اس کے پتے اور پھول فوراً بند مٹھی بن کر  سکڑ جاتے ہیں ۔(ش س م)