کرپشن کیسے روکیں ؟سینیٹ میں انوکھی تجویز متعارف کروا دی گئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 22, 2016 | 17:45 شام

لاہور(ویب ڈیسک)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی  نے اس بات پر زور دیا  ہے کہ  ملک سے کرپشن اور بد عنوانی کے خاتمہ کے لیے   کوئی حل نکالا جائے ۔ اس ضمن میں کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے مطالبہ کیا کہ ایک ایسی چپ  ایجاد کی جائے  جس سے یہ پتہ چلانا ممکن ہو سکے گا کہ کوئی شخص کرپشن میں ملوث ہے یا نہیں ۔ صرف اسی صورت میں  پاکستان سے کرپشن کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔