کرکٹ ٹیم کو آسٹریلا میں ڈُہری شرمندگی کا سامنا,آسمان سے گری کھجور میں اٹکی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 30, 2016 | 17:48 شام
ملبرن(مانیٹرنگ)آئی سی سی اعلامیے کے مطابق میلبورن میں دوسرے ٹیسٹ کے دوران میچ ریفری رنجن مدوگالے نے مصباح الیون کو مقررہ وقت میں 2 اوورز پیچھے پایا، میلبورن میں پاکستانی ٹیم دو سیشنز میں ڈھیر ہوگئی، آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلہ اننگز اور18رنز سے جیت کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری لے لی، سلو اوور ریٹ پر آئی سی سی قواعد کے تحت پاکستانی پلیئرز پر میچ فیس کا 20 فیصد جب کہ کپتان مصباح پر 40 فیصد جرمانہ عائد ہوگیا ہے۔