کرشیائی سردیوں کی آم کا جشن منانے نکل آئے،شہر دلہن کی طرح سج گئے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 25, 2016 | 05:32 صبح

 

کروشیا(مانیٹرنگ)کروشیامیں رنگا رنگ وِنٹر فیسٹیول 2016-17کا آغازہو گیا ہے جس میں مقامی افراد سمیت سیاحوں کی بڑی تعداد شرکت کرنے کیلئے پہنچ گئی ہے۔کروشیا کے شہر  منعقد ہونیوالے اس وِنٹر فیسٹیول میں ہزاروں روشنیوں سے شہر کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا ہے جبکہ عمارتیں اور ٹاور بھی انوکھے رنگ و روپ میں دکھائی دے رہی ہیں۔نئے سال کی آمد اور کرسمس کے سلسلے میں فیسٹیول کے مقام پر سانتا کلازکا ماڈل اور کرسمس ٹری بھی نصب کیا گیا ہے جسے خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔ دلچسپ کاسٹیوم میں ملبوس اف

راد میلے کو چار چاند لگاتے رہے جبکہ ایکروبیٹکس کے ساتھ ساتھ رنگین روشنیوں سے سجے جھولے بھی میلے کا حصہ بنائے گئے۔صرف یہی نہیں بلکہ وِنٹر میلے میں آنے والوں کیلئے مزیدار کھانوں مزیدار کھانوں کے اسٹال بھی لگائے گئے ہیں اور کرسمس کے تحائف کی خرید وفروخت کی بھی شاپس سجائی گئی ہیں۔