2 ملین ڈالر کی ڈکیتی ڈالنے والی 2 حسینائیں 5 ساتھیوں سمیت گرفتار، تفصیلات اس خبر میں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 22, 2017 | 05:05 صبح

 ایمسٹرڈیم (ویب ڈیسک) ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں بارہ برس قبل کی گئی ڈکیتی کی ایک واردات میں ملوث ہونے کے شبے میں سات افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

فروری 2005 میں ڈاکوؤں نے شیپول ہوائی اڈے کے انتہائی سکیورٹی والے مقام سے بہتر ملین ڈالر مالیت کے ہیرے اور جوا

ہرات لوٹ لیے تھے۔ حکام نے آج بتایا ہے کہ پانچ مردوں اور دو خواتین کو بیس اور اکیس جنوری کو مختلف چھاپوں کے دوران ایمسٹرڈیم اور ہسپانوی ساحلی شہر ویلنیسا سے حراست میں لیا گیا ہے۔(ش س م)