شادی کے خواہشمند نوجوان نے خود کشی کرلی۔۔۔ وجہ ایسی کے آپ بھی غمگین ہوجائیں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 04, 2017 | 10:44 صبح

لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ) شادی کے خواہشمند نوجوان نے رقم نہ ہونے پر خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بتایا کہ مکھن پورہ شاد باغ کا 25 سالہ اویس بہن کے بعد اپنی شادی کا خواہشمند تھا لیکن کاروبار میں نقصان کی وجہ سے اس کے پاس شادی کیلئے رقم جمع نہیں ہورہی تھی، اسی وجہ سے اس نے گھر میں ہی مبینہ طور پر اپنی کنپٹی میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔