”اسے پھانسی پہ لٹکا دو “ پاکستانیوں کو مبارکباد۔۔ 21گواہوں کی شناخت کے بعد پاکستان کے بڑے دشمن کاعبرتناک انجام

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 27, 2017 | 09:35 صبح

شکارپور (مانیٹرنگ رپورٹ) شکارپور میں نماز عید کے دوران خودکش حملہ کرنے والا عثمان پٹھان کو عدالت نے 21 گواہوں کی شناخت کے بعد جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شکارپور میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم عثمان پٹھان کو پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ہونے پر 21 سال قید جبکہ
نماز عید میں دہشتگردی کی کوشش اور بارودی مواد میں سزائے موت اور 2 لاکھ روپے جرمانہ کا حکم دیا ہے ملزم عثمان پٹھان کا تعلق سوات کی تحصیل کوزد بانڈی سے ہے اور شہریوں نے اس کو شکار پور میں نماز عید کے دوران خودکش جیکٹ سمیت زندہ پکڑا تھا واضح رہے کہ شکار پور دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوئے تھے۔