انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔ سعودی شاہی خاندان کو گہرا صدمہ

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 10, 2017 | 09:59 صبح

ریاض (مانیٹرنگ رپورٹ) سعودی عرب کے شاہی خاندان کے رکن شہزادہ نواف بن سعود بن عبدالعزیزانتقال کرگئے۔سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ بات رائل کورٹ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہی گئی ہے۔بیان کے مطابق ان کی نمازجنازہ بعدازنماز عصر ریاض کے ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔