موبائل فون اور شوہر۔۔۔ بیوی سمیت پانچ بیٹیاں جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 17, 2017 | 12:21 شام


لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ) تھانہ سندر کے علاقہ میں شوہرکے موبائل دکھانے سے انکار پر بیوی نے خود اور 5بیٹیوں کو زہریلا سپرے پلا دیا۔

معلوم ہوا ہے کہ تھانہ سندر کے علاقہ کے رہائشی ریاض گذشتہ روز گھر پہنچا تو بیو ی تسلیم نے شوہر ریاض کا موبائل پکڑا اور چھیر چھاڑ شروع کردی جس پر میاں بیوی میں جھگڑا شروع ہو گیا جس پر بیوی نے خود اور 2سالہ بشری ،3سالہ تحسین ،4سالہ ایمان ، 6سالہ عیشہ اور7سالہ شاہدہ کو زہریلا سپرے پلا دیا جس سے بیوی اور بچوں کی حالت غیر ہو گئی جس پرانھیں ہسپتال داخل کروادی

ا گیا۔