انتہائی افسوسناک خبر : پاکستان کی معروف اداکارہ کو سر عام قتل کردیا گیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 13, 2017 | 08:33 صبح

اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) اسلام آباد میں سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سے فنکارہ جاں بحق ہو گئی۔اسلام آباد کے علاقے چٹھ بختاور میں مبینہ معمولی تلخ کلامی پر سیکورٹی سٹیج آرٹسٹ کو گولی مار کر قتل کر دیا۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ سیکورٹی گارڈ شیر باز خان نے تلخ کلامی پر مشتعل ہو کر گولی چلادی جس پر خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق اسٹیج آرٹسٹ چٹھ بختاور نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے مالک کے گھر پر موجود تھی۔مبینہ طور پر سیکورٹی گارڈ شیر باز خان نے تلخ کلامی پر مشتعل ہو کر گولی چلادی

جس پر خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی۔واقعے کے تقریبا 4 گھنٹے بعد اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم شیرباز خان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی تاحال شناخت نہیں کی جاسکی۔ لاش پمز اسپتال منتقل کر کے اسکے ورثا کو تلاش کیا جا رہا ہے۔