امریکی ایئرپورٹ پر تذلیل انگیز جسمانی تلاشی پر ڈیٹرائٹ بھڑک اٹھی ،سرپیٹ لیا،دھاڑیں مار کر روتی رہی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 23, 2016 | 04:15 صبح

 

نیویارک (مانیٹرنگ) امریکی خاتون سیاسی تجزیہ کار ڈیٹرائٹ ائرپورٹ پر مبینہ غیراخلاقی جسمانی تلاشی پر دھاڑیں مار مار کر رو پڑی۔ خاتون تجزیہ کار انجیلا رائے کا کہنا ہے کہ چند افراد میں سے صرف اسے تلاشی کے عمل سے گزارا گیا جس پر اس نے اپنے ساتھی کو موبائل فون دے کر تلاشی کا یہ عمل محفوظ کرا لیا۔لاشی انتہائی غیراخلاقی انداز سے لی گئی، جس پر اس نے باضابطہ شکایت درج کرادی ہے۔خاتون کاکہناہےکہ ایئرپورٹ پرتلاشی کاعمل ضروری ہےمگرجورویہ اس کےساتھ اختیار کیا گیا وہ تذلیل آمینزتھا۔