ہالی ووڈ فنکارہ کے ساتھ فحش فلموں میں کام کرنے کے بعد کیا ہوا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 25, 2017 | 17:42 شام

نیو یارک۔(مہرماہ رپورٹ) فلم انڈسٹری میں ایک شعبہ فحش فلموں کا ہے جس کو کافی مقبولیت حاصل ہے۔

لیکن مشرقی دنیا میں اسے بری نظر سے دیکھا جاتا ہے تاہم مغرب میں فحش فلموں کے فنکار اپنے کام کی وجہ سے کافی نام کماتے ہیں۔

ron-diaz-cliff-watts.jpg" style="height:503px; width:400px" />

آج ہم آپ کو ایک ایسے نام کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو آج ایک نامور فنکارہ ہیں تاہم ماضی میں انہوں نے بھی اپنا کیرئیر کا آغاز فحش فلموں سے کیا۔

جی ہاں کیمرون ڈیاز بھی ایک فحش اداکارہ کے طور پر کام کر چکی ہیں۔

کیمرون ڈیاز نے 19سال کی عمر میں پورن فلم میں کام کیا جہاں انہوں نے تقریبا برہنہ لباس پہن کر اپنے جسم کی نمائش کرنا تھی۔

بیالیس سالہ اداکارہ نے اس فلم میں برہنہ لباس پہن کر اپنے ہونٹ گھمائے اور ایک شخص کو جنسی طور پر اپنی جانب مائل کرنے کی کوشش کرتی رہی۔

ہالی ووڈ میں قدم رکھنے پر کیمرون نے اس فلم کی فوٹیج کو ختم کرنے کی بھی کوشش کی تاہم وہ ناکام رہی،

سال 2003میں اسی فلم کے ڈائریکٹر نے ڈیاز کو بلیک میل کرتے ہوئے 3.5ملین ڈالر کی رقم کا مطالبہ کیا اور دھمکی دی کہ وہ اس کی برہنہ تصاویر عام کر دے گا تاہم ڈیاز نے کیس کرتے ہوئے فلم ڈائرکٹر کو ہی جیل بھیج ڈالا۔

اور اپنی عزت کو نیلام ہونے سے بچایا۔ لیکن ڈیاز کی زیادہ تر فحش فلمیں آج بھی مقبول ہیں۔