خادم اعلیٰ پنجاب پنجاب میاں شہباز شریف کی فخریہ پیشکش : پنجاب والوں کے لیے ایک اور ٹیکہ تیار ، کسی بھی وقت کسی بھی جگہ لگا دیے جانے کا خدشہ

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 11, 2017 | 10:53 صبح

لاہور (ویب ڈیسک) خادم پنجاب میاں شہباز شریف کی فخریہ پیشکش ڈولفن فورس  جرائم کی شرح کو تو کم نہ کر سکی البتہ  اب عوام کو اس فورس کی وجہ سے ایک اور ٹیکہ لگنے والا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈولفن فورس کا گشت بڑھانے کے لیے 1 ارب 18 کروڑ روپے سے مزید645 نئی موٹر سائیکلیں خریدی جائیں گی۔ لاہور میں 300 جبکہ دیگر 5 اضلاع میں 345 موٹرسائیکلیں جولائی تک ڈولفن پولیس کے حوالے کردی جائیں گی۔