ڈاکٹر عاصم نے دہشتگردی کے خاتمے کیلءے سولہ آنے مشورہ دیدیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 20, 2017 | 07:23 صبح

کراچی ( مانیٹرنگ) پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم  ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر پر تلما اٹھے ۔ہفتہ کو نجی ٹی وی سے ملک میں بدامنی کی نئی لہر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک دہشت گردوں کے سہولت کاروں کا خاتمہ نہیں کیا جاتا تب تک دہشت گردی کا ملک سے بے مکمل خاتمہ ممکن نہیں کیونکہ جب تک مچھر کو نہیں مارا جاتا اس وقت تک ملیریا کی بیماری ختم نہیں ہوسکتی بالکل اسی طرح دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ان کے سہولت کاروں کا خاتمہ کرنا ہوگا اس کام میں عوام کو سکیورٹی فورسز کا ساتھ دینا ہو گا۔
3>