سٹیج اداکارہ ایسا کام کرتے پکڑی گی جوآج سے پہلے کسی نے نہیں کیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 20, 2017 | 13:53 شام


لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ) سٹیج ادکارہ شیبا رانی کا مقبولیت کا ”فراڈ “ پروڈیوسر نے پکڑ لیا۔ اداکارہ شیبا رانی باری تھیٹر میں سٹیج ڈرامہ میں پر فارم کر رہی ہے اور جب وہ ہال میں پر فارم کیلئے آتیں تو ہال میں انکے حق میں آواز لگنا شروع ہو جاتی ہیں جس سے دیگر شائقین متاثر ہوتے ‘ ڈرامہ پر وڈیوسر لالہ شہزاد نے انکوائری کی تو ہال کے باہر لگے سی سی ٹی وی کیمروں میں انکی والدہ اپنے پیسوں سے12سے15لوگوں کو خود ٹکٹیں خر ید کر دیتی نظرآگئیں‘ لالہ شہزادنے شیبا رانی کی سخت سرزنش کر

تے ہوئے آئندہ ایسا کر نے پر ڈرامہ سے نکالنے کی بھی دھمکی دیدی۔