پی ایس ایل فائنل۔۔ سرفراز احمد نے میچ سے قبل دعا کیلئے کس شخصیت سے خصوصی ملاقات کی؟ جان کر آپ داد دینگے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 05, 2017 | 10:10 صبح

لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے فائنل میچ سے قبل اپنی والدہ سے ملاقات کی اور دعائیں لیں۔ اتوار کو پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ سے قبل سرفراز احمد کی والدہ میچ دیکھنے کیلئے
لاہور پہنچیں جہاں سرفراز احمد نے مقامی ہوٹل میں اپنی والدہ سے ملاقاتیں اور دعائیں لیں اس موقع پر سرفراز احمد کی والدہ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی سے ہمکنار کرے۔