دعا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 13, 2017 | 19:18 شام

اے خدا یہ التجا ہے تو سن لینا

ہمیں اپنے نیک بندوں میں چن لینا

ہم گناہ کار ہے مانتے ہیں 

لیکن تو تو عظیم ہے۔۔۔۔

اپنے حفظ و امان میں رکھنا۔۔

نکلتے ہیں گھر سے ماں کی دعا لے کر

جو بن ماں کے بچے ہیں انہیں بھی سلامت رکھنا

اے خدا تم ہم سب کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھنا

ہمیں ظالموں کے ظلم سے محفوظ رکھنا

بنتِ ہوا