پاکستانی فنکارعمران عباس اور نرگس فخری دبئی میں ایک ساتھ

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 04, 2017 | 10:37 صبح

 
دبئی(مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان کے نامور فنکار عمران عباس اور بھارتی اداکارہ نرگس فخری کی ایک ساتھ موجود ہیں تاہم ابھی تک یہ دونوں کی موجودگی کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستانی اداکار عمران عباس اور بھارتی اداکارہ دیگر
فنکاروں کے ساتھ کھڑے ہیں، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ کسی کمرشل کی شوٹنگ کے دوران لی گئی۔اطلاعات یہ بھی ہیں کہ دونوں اداکار ایک گانے کی شوٹنگ کے لیے موجود ہیں تاہم ابھی تک اس بات کو حتمی نہیں کہا جاسک

تا، مداحوں نے دونوں فنکاروں کی ایک ساتھ تصویر کو بے حد پسند کیا ہے۔