بھارتی تاجر نے نمبر پلیٹ کیلئے 33 ملین درہم لٹا دیئے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 15, 2016 | 17:41 شام

دبئی (شفق ڈیسک) آپ نے بڑے بڑے شاہ خرچ لوگ دیکھے ہونگے جن میں سے چند ایک کو جانتے بھی ہوں گے لیکن ایسے شاہ خرچ بہت کم ہی دیکھنے اور سننے میں ملتے ہیں جو تمام حدیں عبور کر جائے اور کوئی نیا ریکارڈ ہی قائم کریں اطلاعا کے مطابق دبئی میں مقیم بھارتی تاجر بلوندر ساہنی نے D 5 نامی نے بولی میں نمبر پلیٹ کیلئے 33 ملین درہم لٹا دیئے، صرف یہی نہیں بلکہ بلوندر نے ایک اور نمبر پلیٹ کیلئے ایک ملین درہم کی بولی بھی دی، دبئی میں ہونیوالی اس بولی کا انعقاد روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کیجانب سے کیا گیا تھا۔ اطل

اعات کیمطابق اس بولی سے حاصل ہونیوالی تمام رقم فلاحی کاموں میں استعمال کی جائیگی۔