دبئی بس حادثے میں زخمی بچے ہسپتال سے ڈسچارج

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 01, 2016 | 21:15 شام

جمعرات کے روز دو سکول بسیں آپس میں ٹکرا گئی ان بسوں کے آپس میں ٹکرانے کی وجہ سے بچے زخمی ہو گئے ان زخمی ہونے والے بچوں کو ہسپتال میں طبی امداد کیلئے لے جایا گیا جہاں کچھ بچوں کو طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ باقی بچوں کو ابوظہبی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ حادثے کے بعد مفرق ہسپتال اور شیخ خلیفہ میڈیکل سٹی ہسپتال کو ہائی الرٹ کر دیا گیا اور بچوں کو بہتر طبی امداد فراہم کی گئی ۔