رنویر سنگھ کا ہمشکل منظر عام پر آتے ہی چھا گیا ، ہلچل مچ گئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 18, 2017 | 12:32 شام

 

فیصل آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان میں سب سے پہلے سوشل میڈیا پر ارشد خان کے چرچے ہوئے اور وہ شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا، وہیں کراچی کے علاقے جیل چورنگی پر پراٹھے بنانے والے حنان خان نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی یوتھ ٹیم میں شامل ہوگئے۔اب تازہ ترین سوشل میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بھارتی اداکار سے مشہابت رکھنے والا ہم شکل سامنے آیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان کے تیسرے بڑے شہرفیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کی تصاویر سامنے آئی ہے جو دیکھنے میں بالکل رنویر سنگھ جیسا لگتا ہ

ے۔

اس نوجوان حماد شعیب کی تصاویر شوشل میڈیا پر خوب گردش کر رہی ہے۔ حماد کی تصاویر دیکھنے والے کو ایسا لگتا ہے کہ وہ رنویر سنگھ کی تصاویر کو دیکھ رہے ہیں ، مشابہت کی وجہ سے دیکھنے والے حیرت کا شکار اور اپنے رائے کا اظہار کیے بغیر نہ رہ سکے۔