یااللہ خیر! پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع ستمبر 12, 2019 | 11:43 صبح

اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،  اسلام آباد ، راولپنڈی ، راولا کوٹ ، بٹگرام ، پشاور ، دیر ، دیر بالا، نوشہرہ ، مانسہرہ، صوابی، سوات ، مہمند، شب قدر، شانگلہ ، بونیر ، مالا کنڈ، مردان ، ایبٹ آباد اور چارسدہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزے

کی گہرائی 251 کلو میٹر اور زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا۔ زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔