اللہ کرم۔۔۔۔۔ زمین ایک بار پھر گردش میں آ گئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 27, 2017 | 17:58 شام

پشاور: (مانیٹرنگ ڈیسک) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 1ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز پاک افغان سرحدی علاقہ تھا۔