اللہ کرم ۔۔۔۔۔ اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع مارچ 21, 2017 | 07:28 صبح
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک): اسلام آباد اور روالپنڈی کے گردو نواح میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔خوف ہراس کی وجہ سے لوگ اللہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آ ئے۔ رپورٹ کے مطابق ابھی زلزلے کی نوعیت معلوم نہیں ہو سکی۔