عوام کا ایدھی فاﺅنڈیشن سے اعتماداٹھ گیا؟

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 16, 2017 | 18:48 شام

کراچی (مانیٹرنگ رپورٹ) عبدالستار ایدھی کی وفات کے بعد ایدھی فآنڈیشن کے عطیات کم ہوگئے ہیں۔ نیویارک ٹائمز نے عبدالستار ایدھی کے بیٹے فیصل ایدھی کے حوالے سے رپورٹ میں لکھا ہے کہ ایمبولینسوں کے لئے گاڑیاں درآمد کرنے کیلئے حکومت رکاوٹ ڈال رہی ہے۔ وہ پاکستان کو سماجی فلاحی ریاست بنانا چاہتے ہیں جبکہ حکمران لوگوں کو سروسز دینے کیلئے تیار نہیں ہیں۔