اگر تعلیم آپ کی تربیت نہیں کر سکی؟

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 01, 2022 | 05:37 صبح

اگر تعلیم آپ کی تربیت نہیں کر سکی؟ اگر تعلیم آپ کے اندر حسنِ اخلاق پیدا نہیں کر سکی۔ اگر تعلیم آپ کے اندر جزبہء محبتِ انسانیت پیدا نہیں کر سکی۔ اگر تعلیم آپ کو معاشرے کا عظیم فرد نہیں بنا سکی اور اگر تعلیم آپ کو ایک انپڑھ اور جاہل سے منفرد نہیں بنا سکی۔ تو یاد رکھیں ۔ ایسی تعلیمی ڈگریاں ردی کے کاغذ سے بھی کمتر ہوتی ہیں ۔ علم ڈگری کا نام نہیں تربیت اور کردار سازی کا نام ہے ۔