اس حمام میں سبھی ننگے ہیں : نیب کی ایک اور دبنگ کارروائی، ڈالر ، پاؤنڈ اور پرائز بانڈ کھانے والی کالی بھیڑ پکڑی گئی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع مارچ 13, 2017 | 07:22 صبح
حیدر آباد (ویب ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ کا افسر 28 کروڑ روپے کی جائیداد کا مالک نکلا۔
تفصیلات کے مطابق نیب نے میرپور خاص میں ایک گھر پر چھاپہ مارا۔ بچومل کے گھر سے 285 ملین (28 کروڑ) کی پراپرٹی کی دستاویزات اور پرائز بانڈز برآمد کر لئے۔ نیب کے افسر رضوان سومرو نے کہا ہے کہ بچومل میرپور خاص کے محکمہ تعلیم میں تعینات ہے۔ بچومل پر میرپور خاص محکمہ تعلیم میں غیرقانونی بھرتیوں کا الزام ہے۔