عربی شہزادوں کے دیس سے ایک اور شرمناک خبر آگئی ، اس خاتون صحافی پر کیا گزری؟جانیے اس خبر میں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 30, 2016 | 07:06 صبح

 

مانچسٹر (ویب ڈیسک) بادشاہوں اور شہزادوں کے دیس سے ظلم کی ایک اور داستان سامنے آگئی ۔

 بحرین میں خاتون صحافی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق شاہی خاندان کے فوجی اہلکار نے ایمان صالحی کو ان کے 6 سالہ بیٹے کے سامنے گولی مار دی۔ خاتون صحافی مقامی چینل کی سپورٹس رپورٹر تھی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ 23 دسمبر کو رفہ شہر میں پیش آیا