فاروق ستار کیا دیکھ کے گرے۔۔بے موقع جنرل باجوہ کو مبارکباد

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 10, 2017 | 18:23 شام

کراچی(مانیٹرنگ)ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کو ٹیلی فون کیا اور ان کو نئی ذمے داریاں سنبھالنے  پر مبارکباد پیش کی جب کہ اس موقع پر گفتگو میں فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ملک میں امن واستحکام کے لیے افواج  پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، امید ہے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔