بلاول بھٹو زرداری سے شادی : فاطمہ بھٹو کا شاندار بیان اور ساری کہانی سامنے آگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 27, 2016 | 05:09 صبح

لاہور (ویب ڈیسک) میرتضیٰ بھٹومرحوم کی بیٹی فاطمہ بھٹو نے کہاہے کہ ان کے حوالے سے پاکستان میں گردش کرنے والی  گھٹیا افواہیں افسوس ناک ہیں۔ اور ان میں ذرا بھی صداقت نہیں ۔

 یاد رہے کہ بلاول بھٹو زرداری  سے انہیں منسوب کرنے  اور  انکی شادی کی خبریں  چند روز سے میڈیا پر گردش کر رہی تھیں جن پر اپنے رد عمل میں فاطمہ بھٹونے افواہوں کو افسوس ناک قرار دیتے ہو ئے کہا کہ گھٹیا افواہیں پھیلانے والے کچھ احساس کریں