خادم پنجاب کے ماتحت یہ لڑکی کیا خدمات سرانجام دے رہی ہے؟ جان کر آپ داد دیے بغیر نہ رہ سکیں گے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 09, 2016 | 05:31 صبح

لاہور (ویب ڈیسک) فاطمہ زیدی کو چیف منسٹر سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کی پہلی خاتون سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔

 فاطمہ زیدی نے لمز اکنامکس میں بیچلر ڈگری حاصل کی فاطمہ زیدی کو قبل ازیں 2008-2009ءمیں چیف منسٹر مانیٹرنگ اینڈ امپلینٹیشن سیل میں کام کرنے کا اعزاز حاصل ہے