فواد خان کی فیملی دیکھنے میں کیسی ہے ؟ تصاویر سامنے آگئیں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 12, 2017 | 08:05 صبح

 
لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ)پاکستان کے پر کشش اداکار فواد خان کی اداکارانہ صلاحیتوں کا اعتراف نہ صرف پاکستانی بلکہ بھارتی شوبز انڈسٹری میں بھی کیا جاتا ہے، کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے فواد کے دل میں صرف ان کی فیملی بستی ہے،وہ اپنی اہلیہ صدف اور دونوں بچوں سے بالکل اسی طرح محبت کرتے ہیں جیسے ایک عام والد اپنے بچوں سے کرتا ہے۔حال ہی میں فواد خان کی دو تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں جن میں وہ اپنی فیملی کے ساتھ نظر آرہے ہیں ،ان تصاویر میں فواد کی بیٹی بھی موجود ہے ،یہ تصاویر کسی سالگ

رہ کی تقریب کے دوران لی گئی ہیں جس میں فواد اپنی فیملی کے ساتھ بھرپور انجوائے کررہے ہیں۔