فواد خان نے ہمیشہ…..عالیہ بھٹ نے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستان دشمنوں کی نیندیں حرام ہو گئیں
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع جنوری 03, 2017 | 11:34 صبح
ممبئی(مانیٹرنگ رپورٹ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے اداکار فواد خان نے ہمیشہ پاکستانی اقدار کا پاس رکھا اور کبھی ان پر سجھوتہ نہیں کیا۔
ذرائع کے مطابق عالیہ بھٹ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایک فلم ”کپوراینڈسنز“ کی شوٹنگ کے دوران ہیرو کو کچھ بولڈ سین کرنا تھے،لیکن فواد خان نے ڈائریکٹر کو صاف جواب دیدیا کہ وہ بولڈ سین نہیں کریں گے، جس پر ڈائریکٹر نے ان سے بولڈ سین کرانے کا خیال ترک کر دیا۔