بڑا انکشاف: میاں نواز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو بڑا مشن سونپ دیا ، یہ مشن کیا ہے ؟ جانیے اس خبر میں
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 28, 2016 | 05:01 صبح
اسلام آباد (ویب ڈیسک) جے یو آئی ( ٟف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو آصف زرداری کو منانے کا اہم ٹاسک دیدیا گیا ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات ہوئی ہے ۔ جس میں پیپلزپارٹی کے چار مطالبات پر غور کیا گیا ہے اور پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے الٹی میٹیم پر بھی بات ہو ئی ہے ۔