ایف سی گارڈ کا خاتون رپورٹر کو تھپڑ قصور کس کا،اس ویڈیو میں دیکھیں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 21, 2016 | 18:27 شام

 



کراچی(مانیٹرنگ)
صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پولیس نے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) گارڈ کی جانب سے نجی چینل کی خاتون رپورٹر کو تھپڑ مارنے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
 ناظم آباد میں قائم نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے آفس میں ایک ایف سی گارڈ نے نجی چینل 'کے 21' کی خاتون رپورٹر کو تھپڑ مار دیا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پھیل گئی۔مذکورہ رپورٹر شناختی کارڈ بنانے کے دوران شہریوں کو پیش آنے والے مسائل کے حوالے

سے لائیو پروگرام کررہی تھیں۔کس نے کیا کہا اور کیا کیا دیکھئے اس ویڈیو میں۔