فلموں میں نظر آنے والے دلفریب وحیران کن منظر کی اصل حالت سے پردہ اٹھ گیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 19, 2017 | 17:59 شام

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): یوں تو فلموں کو مختلف وجوہات کی بنا پر دیکھا جاتا ہے،لیکن دلفریب اور حیر ت انگیر مناظر اور جگہیں اس کو یادگار بنا دیتی ہیں۔

حالیہ دور میں جدید

ٹیکنالوجی کا استعمال کیے بغیر کسی فلم میں قدرتی اثرات نہیں ڈالے جاسکتے ۔

 بالی ووڈ اور ہالی ووڈ فلموں میں ٹیکنالوجی کی مدد سے ہی ویڈیو کے حیران کن اور دلفریب اثرات ڈال کر ناظرین کی توجہ حاصل کی جاتی ہے

تاہم اس کے کیلئے سخت محنت بھی کی جاتی ہے اور انہیں حیرت انگیز اور یادگار بنایا جاتا ہے۔

  کچھ دلفریب مناظر کی اصل تصویر  آپ کے سامنے ہیں۔