رمیزراجا نے فلم سازی کی تیاریوں میں مصروف

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 02, 2017 | 20:51 شام

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک):پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیزراجا نے فلم سازی میں آنے کا اعلان کردیا ہے۔ رمیز راجا کا کہنا تھا کہ کرکٹ کی مدد سےدہشت گردی ختم کرنےکےموضوع پرفلم بنارہےہیں، بھارت کے معروف اداکار سنجے دت کو ہیرو کاسٹ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ماہرہ خان ، کترینا کیف جیسی ہیروئنز میں بہت ٹیلنٹ ہے، خواہش ہے ان دونوں کو بھی فلم میں شامل کروں۔سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ فلم کی ہیروئن کون ہو گی یہ ابھی سسپنس ہے تاہم فلم میں ایکشن ، سسپنس اور مسالا سب کچھ ہو گا۔اور اس کی تیاری بھی جلد ہی مکمل ہ

و جائے گی۔