صرف خواتین کے لیے
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع نومبر 15, 2016 | 18:59 شام
سعودی عرب میں خواتین میں موبائیل فون کا استعمال تو عام ہوتا جا رہا ہے لیکن اِس کے ساتھ خواتین کی پرائیویسی کے مسائل بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔ لیکن اب ریاض شہر میں ایک خاتون نے صرف خواتین کے لیے موبائیل فون مرمت کرنے کی دکان کھولی ہے۔