ڈونلڈ ٹرمپ کے منہ پر شاندار تھپڑ : دنیا کے خوبصورت ترین ملک نے مسلمانوں کے لیے ویزوں کی تعداد دوگنا کر دی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 31, 2017 | 09:48 صبح

 پیرس(ویب ڈیسک) فرانس نے ایرانی شہریوں کیلئے ویزوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کیاہے ۔

ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ایران کے دورہ پر تہران میں موجود فرانسیسی وزیر خارجہ جین مارک یورالت نے کہا ہے کہ فرانس ایرانی شہریوں کیلئے ویزے جاری کرنے کی مقدار میں دو گنا اضافہ کا خواہاں ہے۔فرانس کی خواہش ہے کہ زیادہ سے زیادہ ا

یرانی فرانس آئیں۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی شہریوں کیلئے ویزوں کی تعداد میں دو گنا اضافے پر رواں سال موسم گرما سے عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا۔ یاد رہے کہ فرانس نے گذشتہ سال ایران کیلئے 41 ہزار ویزے جاری کئے تھے۔(ش س م)